Imran Khan ( @ImranKhanPTI ) Twitter Profile

ImranKhanPTI

Imran Khan

Prime Minister of Pakistan

Pakistan

Joined on 12 March, 2010

http://insaf.pk

  • 1k Tweets
  • 12.9m Followers
  • 18 Following

چنانچہ جب ہم نےغریبوں کوبےسہارا/معیشت کومکمل زمین بوس ہونےسےبچانےکیلئے سمارٹ لاک ڈاؤن کی راہ اختیار کی تو ان "رہنماؤں"نےمخالفت کی اورمکمل لاک ڈاؤن کامطالبہ کیا۔اب جبکہ دوسری لہرآئی ہےاور ہمیں پھرسےسمارٹ لاک ڈاؤن درکارہےتویہ عوام کی زندگیوں/انکی سلامتی سےمکمل بےنیاز،جلسوں پربضدہیں

 5,855  137  1,123

سمجھتےہیں کہ یہی وہ آخری حربہ ہےجس کےذریعے وہ ہم پر سمجھوتے (NRO) کیلئے دباؤ ڈال سکتےہیں مگر ہرگز ایسا نہ ہوگا۔ ایک دن کی محنت کےبغیر انکو میسر "شاہانہ" طرزِ زندگی انکےخاندانوں کیجانب سےلوٹ مار اور عوام سےچھیناجھپٹی کےذریعے کمائی اور جمع کی گئی دولت کےتحفظ پر براہِ راست منحصر ہے۔

 6,179  237  1,193

انکا واحد اورمایوس کن ہدف اپنےخاندانوں کی تجوریوں میں محفوظ قوم کی چوری شدہ دولت اور بدعنوانی بچاناہےجسکا یہ جزوِ لاینفک ہیں۔عام شہریوں کی زندگیوں سے بڑھ کر یہی ہدف انکی سیاست کارخ متعین کرتا ہے۔ یہ ہرحال میں سمجھوتے(NRO) کیلئے بیتاب ہیں اور یہی بیقراری انکی تحریک کابڑا محرک ہے.

 1,739  50  530

حقیقت تویہ ہےکہ ان "قائدین" کےدلوں میں عوام سےہمدردی ہی کافقدان نہیں بلکہ انہیں غربت کی چکی میں پیسنےکیلئےانکےخاندانوں نےقومی وسائل لوٹےہیں۔ (عیش وعشرت)کے حقدار ان "قائدین" کونگاہوں سےقدرے اوجھل اپنےمحلات میں شاہانہ زندگی میسر ہے اور عہدے انہیں اپنے خاندانوں سے وراثت میں ملےہیں۔

 2,005  79  597

وباء (COVID-19) کے ہنگام پاکستان میں ہمیں جس مسئلے کا سامنا ہے وہ ایک ایسی سیاسی قیادت ہے جو کبھی کسی جمہوری جدوجہد سے گزری، نہ عام شہریوں کو درپیش مسائل سمجھنے کیلئے اس نے کبھی انکے ساتھ کام کیا اور نہ ہی عوام کی زندگیوں میں بہتری کیلئے اس نےکسی ٹھوس انداز میں اپنا کچھ حصہ ڈالا۔

 14,709  778  2,500

They think this is their last means of pressuring us for NRO - which will never happen. Having never worked a day in their lives, their "shahi" lifestyles are directly dependent on saving their families ill-gotten, illegally acquired wealth through robbing & impoverish the nation

 9,351  197  1,895

So, when we did smart lockdown to save our poor from becoming destitute & save economy from total collapse, these "leaders" opposed & demanded complete lockdown. Now, with new spike, when we again need smart lockdown, they want jalsas not caring for the lives & safety of people

 8,326  104  1,678

Now their sole & desperate goal is to save their families looted wealth & corruption of which they are an integral part. This is all that guides their politics, not any concern for the lives of ordinary citizens. Their desperation to get NRO any which way they can motivates them.

 2,941  37  863

In fact not only do these "leaders" lack any empathy with the masses, their families looted national wealth to further impoverish our masses. These entitled "leaders" living like royalty in their secluded mansions, have simply inherited their positions because of their families.

 3,158  61  947

Problem confronting us in Pak during COVID 19 is of a political leadership that has never gone through any democratic struggle, nor worked with ordinary citizens to understand the problems they confront, nor contributed in any substantive way for betterment of ordinary citizens.

 18,618  699  3,411

جاویدگردیزی کی کروناءکےباعث رحلت پر افسردہ ہوں۔ 24برس قبل ہم نےجماعت کی بنیادڈالی تو وہ ہمارےقافلےکاحصہ بنے۔ وہ ایک فراخدل میزبان تھےکہ جنوبی پنجاب کے سیاسی دوروں کےدوران ملتان میں میرا انکے ہاں قیام رہتا۔میری تمام دعائیں اورہمدردیاں انکےلواحقین کیساتھ ہیں

 20,742  1,549  1,942  Download

Saddened to learn of Javed Gardezi's death from COVID 19. He joined us when we formed our Party 24 years ago. He was a generous host when I used to stay with him in Multan during my South Punjab political tours. My heartfelt condolences and prayers go to his family.

 24,256  1,064  2,503  Download

ٹیکسٹائل کا شعبہ وباء (COVID-19) کے باوجود ہماری معیشت میں ہونے والی مثبت پیشرفتوں میں سے ایک ہے۔

 8,142  312  1,414  Download

چونکہ فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ملنے والے ڈیمانڈ اینڈ ایکسپورٹ آرڈرز میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، میں نے تجارت اور صنعت کی وزارتوں کو احکامات دیے ہیں کہ اس بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے تمام ضروری معاونت کی دستیابی یقینی بنائیں۔

 28,365  1,217  3,560

The textile sector is one of a number of positive developments in our economy despite COVID 19.

 8,175  210  1,521  Download

As the Faisalabad textile industry sees a massive rise in demand & export orders, I have instructed the Commerce & Industries Ministries to ensure all necessary support to the textile sector to enable them to meet their growing demands.

 25,420  954  3,616

میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ کی رحلت پر میری دعائیں اور ہمدردیاں شریف خاندان کے ساتھ ہیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔

 47,296  1,706  3,531

My condolences and prayers go to the Sharif family on the passing of Mian Nawaz and Mian Shahbaz Sharif's mother. Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un

 45,463  1,138  4,090

میں قطعاً لاک ڈاؤن جیسا قدم نہیں اٹھانا چاہتا کیونکہ ہماری معیشت جس میں ٹھوس بحالی کے آثار فی الحال بالکل نمایاں اور واضح ہیں، اسکی زد میں آئے گی۔ بدقسمتی سے حزب مخالف این آر او جیسے ہدف کے تعاقب میں ہے چاہے عوام کی زندگیوں سے لیکر ملکی معیشت تک اسکی جو بھی قیمت ہو۔

 7,919  292  1,332

حزب مخالف این آر او کے حصول کی مایوس کن کوششوں میں نہایت سفاکیت سے عوام کی زندگیاں اور روزگار تباہ کررہی ہے۔ میں یہ واضح کر دوں: یہ لاکھوں جلسے کرلیں، کوئی این آر او نہیں ملے گا!

 8,236  304  1,380

End of content

No more pages to load